صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 130 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 130

صحیح البخاری جلد ۱۶ البره ٩٠ - كتاب الحيل لَهَا خُوَارٌ أَوْ شَاةً تَيْعَرُ ۔ ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ ایسی حالت میں ملے کہ ایک اونٹ کو اُٹھائے ہوئے حَتَّى رُبِّيَ بَيَاضُ إِبْطِهِ يَقُولُ اللَّهُمَّ هَلْ ہو جو بڑبڑا رہا ہو یا گائے کو جو بائیں بائیں کر رہی ہو یا بَلَّغْتُ؟ بَصْرَ عَيْنِي وَسَمِعَ أُذُنِي۔ بکری کو جو ممیار ہی ہو۔ پھر آپ نے یہ کہتے ہوئے اپنے ہاتھ اتنے اونچے اُٹھائے کہ آپؐ کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دی: بارے خدایا! کیا میں نے یہ پہنچا دیا ہے ؟ ( ابو حمید کہتے تھے) جب آنحضرت صد الله لم ی ایم یہ فرمارہے تھے تو اُس وقت میری آنکھیں دیکھ رہی تھیں ہیں اور میرے کان سن رہے تھے۔ أطرافه: ۹۲۵، ١٥٠٠، ٢٥٩٧، ٦٦٣٦، ٧١٧٤، ٧١٩٧۔ ٦٩٨٠: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۹۸۰: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ (توری) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابراہیم بن عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعِ قَالَ میرہ سے، ابراہیم نے عمرو بن شرید سے ، عمرو نے قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ حضرت ابو رافع سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمسایہ اپنے پڑوسی أَحَقُّ بِصَقَبِهِ۔ کے مکان کا زیادہ حقدار ہے۔ وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ اشْتَرَى دَارًا اور بعض لوگوں نے کہا: اگر کوئی شخص ایک گھر میں بِعِشْرِينَ أَلْفَ دِرْهَم فَلَا بَأْسَ أَنْ ہزار درہم پر خرید لے تو کوئی قباحت نہیں کہ وہ حیلہ يَحْتَالَ حَتَّى يَشْتَرِيَ الدَّارَ بِعِشْرِينَ کر کے اس گھر کو میں اس گھر کو بیس ہزار درہم پر در ہم پر خریدے اور أَلْفَ دِرْهَمٍ وَيَنْقُدَهُ تِسْعَةَ آلَافِ دِرْهَم وہ اس کو نو ہزار نو سو ننانوے درہم گن کر دے اور ہیں ہزار درہم میں سے جو ( دس ہزار ایک درہم) وَتِسْعَ مِائَةِ دِرْهَمٍ وَتِسْعَةً وَتِسْعِينَ باقی رہ گئے ہیں، اس کے عوض وہ اُسے ایک دینار وَيَنْقُدَهُ دِينَارًا بِمَا بَقِيَ مِنَ الْعِشْرِينَ دے دیے۔ اس صورت میں اگر شفعہ کا حقدار الْأَلْفِ فَإِنْ طَلَبَ الشَّفِيعُ أَخَذَهَا اُس مکان کو بیس ہزار درہم پر لینا چاہے تو لے لے بِعِشْرِينَ أَلْفَ دِرْهَم وَإِلَّا فَلَا سَبِيلَ لَهُ ورنہ اس کو گھر لینے کا کوئی اختیار نہیں۔ ایسی صورت عَلَى الدَّارِ فَإِنِ اسْتُحِقَّتِ الدَّارُ رَجَعَ میں اگر اس گھر کا کوئی اور حقدار ہو گا تو خریدار بیچنے