صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 59 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 59

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹ ٨٠ - كتاب الدعوات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ میں اپنی قوم کا جتھا لے کر چل پڑا اور وہاں پہنچا اور وَاللَّهِ مَا أَتَيْتُكَ حَتَّى تَرَكْتُهَا مِثْلَ اس کو جلا دیا۔ پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس الْجَمَلِ الْأَجْرَبِ فَدَعَا لِأَحْمَسَ آیا۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ! اللہ کی قسم میں آپ کے پاس نہیں آیا جب تک اسے خارشی اونٹ کی وَخَيْلِهَا ۔ طرح نہیں چھوڑ دیا۔ آپ نے احمس اور اس کے سواروں کے لئے دعا کی۔ أطرافه: ۳۰۲۰ ، ۳۰۳۶ ، ۳۰۷۶، ۳۸۲۳ ، ٤۳۵۵، ٤٣٥٦، ٦٠٨٩۔ ٦٣٣٤: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ۱۳۳۴ : سعید بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت أَنَسًا قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ لِلنَّبِيِّ کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس سے سنا۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَسٌ خَادِمُكَ انہوں نے کہا: حضرت اُم سلیم نے نبی صلی اللہ قَالَ اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ علیہ وسلم سے کہا: انس آپ کا خادم ہے۔ آپ نے لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ۔ انس کے لئے دعا کی : اے اللہ ! اس کے مال اور اولاد کو بڑھا اور جو تو نے اسے عطا کیا ہے اس میں أطرافه: ١٩٨٢، ٦٣٤٤، ٦٣٧٨ ، ٦٣٨٠- اس کے لئے برکت دے۔ ٦٣٣٥: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ۲۳۳۵ : عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے ، ہشام أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں رَحِمَهُ اللهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا قرآن پڑھتے سنا تو آپ نے فرمایا: اللہ اس پر رحم کرے۔ اس نے مجھے فلاں فلاں آیت یاد دلا دی آيَةً أَسْقَطْتُهَا فِي سُورَةِ كَذَا وَكَذَا۔ جسے میں فلاں فلاں سورۃ میں سے (بھول کر ) أطرافه: ٢٦٥٥ ، ٥٠٣٧، ٥٠٣٨، ٥٠٤٢۔ چھوڑ جایا کرتا تھا۔