صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 767 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 767

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۶۷ ۸۷ - كتاب الديات ٦٩١٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۶۹۱۷ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عمرو الْمَازِنِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ بن يحي مازنی سے، عمرو نے اپنے باپ سے، اُن الْخُدْرِيِّ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْيَهُودِ کے باپ نے حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَد کی۔ انہوں نے کہا: یہودیوں میں سے ایک شخص لُطِمَ وَجْهُهُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ رَجُلًا نبی صلی علیم کے پاس آیا جس کے منہ پر تھپڑ لگایا گیا تھا۔ اور کہنے لگا: اے محمد ! آپ کے ساتھیوں میں مِنْ أَصْحَابِكَ مِنَ الْأَنْصَارِ قَدْ لَطَمَ سے ایک شخص نے جو انصاری ہے میرے منہ پر وَجْهِي۔ فَقَالَ ادْعُوهُ، فَدَعَوْهُ۔ فَقَالَ طمانچہ مارا۔ آپؐ نے فرمایا: اُس کو بلاؤ۔ تو لوگوں أَلَطَمْتَ وَجْهَهُ؟ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ نے اس کو بلایا۔ آپؐ نے پوچھا: اس کے منہ پر تم إِنِّي مَرَرْتُ بِالْيَهُودِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ نے کیوں طمانچہ مارا؟ اس نے کہا: یا رسول الله ! وَالَّذِي اصْطَفَى مُوسَى عَلَى الْبَشَرِ میں یہودیوں کے پاس سے گزر رہا تھا اتنے میں قَالَ فَقُلْتُ أَعَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ میں نے اس کو یہ کہتے سنا۔ اسی ذات کی قسم ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ فَأَخَذَتْنِي غَضْبَةٌ جس نے موسیٰ کو تمام بشر سے بہتر سمجھ کر چنا۔ وہ فَلَطَمْتُهُ۔ قَالَ لَا تُخَيِّرُونِي مِنْ بَيْنِ کہنے لگا: میں نے کہا کیا محمد علی ایم پر بھی؟ کہنے لگا: الْأَنْبِيَاءِ فَإِنَّ النَّاسَ يَصْعَقُونَ يَوْمَ مجھے غصہ آگیا اور میں نے اُسے تھپڑ لگا دیا۔ آپ الْقِيَامَةِ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ يُفِيقُ فَإِذَا نے فرمایا: انبیاء میں سے مجھے بہتر نہ قرار دو کیونکہ أَنَا بِمُوسَى آخِذٌ بِقَائِمَةٍ مِنْ قَوَائِمِ لوگ قیامت کے دن بے ہوش ہو جائیں گے اور میں پہلا شخص ہوں گا جو ہوش میں آئے گا تو کیا الْعَرْشِ فَلَا أَدْرِي أَفَاقَ قَبْلِي أَم دیکھوں گا کہ موسی عرش کے پایوں میں سے ایک جُزِيَ بِصَعْقَةِ الطُّورِ۔ پائے کو تھامے ہوں گے۔ میں نہیں جانتا کیا وہ مجھ سے پہلے ہوش میں آگئے یا طور کی بے ہوشی ہی اُن کے لئے کافی سمجھی گئی۔ أطرافه : ۲۴۱۲، ۳۳۹۸ ، ٤٦٣٨، ٦٩١٦، ٧٤٢٧۔