صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 751 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 751

صحیح البخاری جلد ۱۵ وَجَعَلَ يَخْتِلُهُ لِيَطْعُنَهُ۔أطرافه: ٦٢٤٢، ٦٨٨٩ - ۷۵۱ ۸۷ - كتاب الديات ایک تیر یا کہا کچھ تیر لے کر اور آپ دبے پاؤں اپنے آپ کو نظر سے بچاتے ہوئے اس کی طرف جانے لگے تا کہ اُس کو چھوئیں۔٦٩٠١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ١٩٠١: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے ابن شہاب سے روایت سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ کی کہ سہل بن سعد ساعدی نے انہیں خبر دی کہ رَجُلًا اطَّلَعَ فِي جُحْرٍ فِي بَابِ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دروازے کے ایک سوراخ میں سے جھانک کر وَمَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھا اور اُس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مِدْرَى يَحُلُّ بِهِ رَأْسَهُ فَلَمَّا رَآهُ کے پاس کھجلانے کی کنگھی تھی جس سے آپ سر کو رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھجلا رہے تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْتَظِرُنِي لَطَعَنْتُ نے اس کو دیکھا آپ نے فرمایا: اگر میں جانتا کہ تم بِهِ فِي عَيْنَيْكَ۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى مجھے دیکھ رہے ہو تو میں اس کو تمہاری آنکھوں میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ چھودیتا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر قِبَلِ الْبَصَرِ۔ڈالنے کی وجہ سے ہی تو اجازت کا حکم دیا گیا ہے۔أطرافه: ٥٩٢٤، ٦٢٤١- ٦٩٠٢: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۹۰۲ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ابو زناد نے ہم الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ سے بیان کیا۔ابو زناد نے اعرج سے، اعرج نے أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: لَوْ أَنَّ امْرَأَ اطَّلَعَ عَلَيْكَ بِغَيْرِ إِذْنِ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص