صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 616 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 616

صحیح البخاری جلد ۱۵ ٦١٦ ۸۶ - كتاب الحدود أَخْبَرَنَا عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ بن عروہ نے ہمیں خبر دی۔ اُنہوں نے اپنے باپ عَنْهَا قَالَتْ لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ عَلَى ہے، اُن کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سے روایت کی۔ آپ فرماتی تھیں کہ نبی صلی اللہ أَدْنَى مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ تُرْسٍ أَوْ حَجَفَةٍ علیہ وسلم کے زمانہ میں ڈھال کی قیمت سے کم میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا گیا خواہ وہ لوہے کی ڈھال ہو یا وَكَانَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذَا ثَمَنٍ۔ چمڑے کی ڈھال اور ان میں سے ہر ایک قیمتی تھی۔ أطرافه: ٦٧٩٢ ، ٦٧٩٣- ٦٧٩٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۶۷۹۵: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی کیا کہ مالک بن انس نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حضرت عبداللہ بن عمر کے غلام نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کی وجہ سے ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مالک کی طرح) محمد بن اسحاق نے بھی اس کو إِسْحَاقَ، وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ روایت کیا اور لیٹ نے کہا: مجھ سے نافع نے قِيمَتُهُ۔ أطرافه: ٦٧٩٦، ٦٧٩٧، ٦٧٩٨۔ بجاۓ ثَمَنُهُ کے ) قِیمَتُهُ بیان کیا۔ ٦٧٩٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۷۹۶ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے ، نافع قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کی وجہ سے فِي مِجَنِّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةٌ دَرَاهِمَ۔ ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ أطرافه: ٦٧٩٥، ٦٧٩٧، ٦٧٩٨۔ ٦٧٩٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۷۹۷ : مسد دنے ہم سے بیان کیا کہ یحی (قطان)