صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 614
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۱۴ ۸۶ - كتاب الحدود عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ النَّبِيُّ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عمرہ سے، عمرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُقْطَعُ الْيَدُ فِي نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ علیہ وسلم نے فرمایا: چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ بْنُ خَالِدٍ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ وَمَعْمَرٌ چرانے کی وجہ سے ہاتھ کاٹا جائے۔ (ابراہیم بن سعد کی طرح) عبد الرحمن بن خالد اور زہری کے عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ أطرافه: ٦٧٩٠، ٦٧٩١- بھتیجے اور معمر نے بھی زہری سے اسے روایت کیا۔ ٦٧٩٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ۶۷۹۰ : اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان أُوَيْسٍ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ کیا۔ انہوں نے ابن وہب سے ، ابن وہب نے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ وَعَمْرَةَ یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب رم عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عروہ بن زبیر اور عمرہ سے، ان دونوں نے وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي حضرت عائشہ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ رُبُعِ دِينَارٍ۔ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: چوتھائی دینار کی وجہ سے بھی چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔ أطرافه: ٦٧٨٩، ٦٧٩١- ٦٧٩١ : حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۶۷۹۱: عمران بن میسرہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ عبد الوارث نے ہمیں بتایا۔ حسین (معلم) نے ہم عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ سے بیان کیا۔ حسین نے یحییٰ بن ابی کثیر سے ، یچی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ نے محمد بن عبد الرحمن انصاری سے، اُنہوں نے عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَتْهُ أَنَّ عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت کی کہ عمرہ نے اُن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُمْ عَنِ سے یہ بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اُنہیں بتایا: نبی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وسم سے روایت ہے آپ نے فرمایا: چوتھائی دینار کی وجہ سے بھی ہاتھ تُقْطَعُ الْيَدُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ۔ أطرافه: ٦٧٨٩ ، ٦٧٩٠۔ کاٹا جائے۔