صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 566 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 566

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۶۶ ۸۵- كتاب الفرائض بَاب ١٥ : ابْنَيْ عَمِّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِلْأُمِّ وَالْآخَرُ زَوْجٌ چچا کے دو بیٹے ، ان میں سے ایک ماں کی طرف سے بھائی ہو اور دوسرا خاوند ہو وَقَالَ عَلِيٌّ لِلزَّوْجِ النِّصْفُ وَلِلْأَخِ اور حضرت علیؓ نے کہا: خاوند کو آدھا حصہ ملے گا مِنَ الْأُمِّ السُّدُسُ وَمَا بَقِيَ بَيْنَهُمَا اور ماں کی طرف سے جو بھائی ہے اس کو چھٹا حصہ ملے گا اور جو بچ رہے تو ان دونوں کے درمیان نِصْفَانِ۔ آدھا آدھا ہو گا۔ ٦٧٤٥ : حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَا ۶۷۴۵: محمود ( بن غیلان ) نے ہم سے بیان کیا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ کہ عبید اللہ (بن موسیٰ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابوحصین سے، اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ابوحین نے ابوه ابو صالح سے، ابو صالح نے وصالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ الله سل أَنْفُسِهِمْ فَمَنْ مَّاتَ وَتَرَكَ مَالًا فَمَالُهُ کہا: رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا : میں مومنوں سے لِمَوَالِي الْعَصَبَةِ وَمَنْ تَرَكَ كَلَّا أَوْ ان کی اپنی جانوں سے زیادہ تعلق رکھتا ہوں۔ اس لئے جو (مؤمن) وفات پا جائے اور اس نے کوئی ضَيَاعًا فَأَنَا وَلِيُّهُ فَلِأُدْعَى لَهُ الْكَلُّ جائیداد چھوڑی ہو تو اس کی جائیداد اس کے خاندانی الْعِيَالُ۔ رشتہ داروں کی ہو گی اور جو کوئی بوجھ یا بے کس بال بچے چھوڑ گیا ہو تو میں اس کا ولی ہوں اس لئے مجھے بلایا جائے۔ الکل کے معنی ہیں عیال۔ أطرافه: ۲۲۹۸، ۲۳۹۸، ۲۳۹۹، ۱۷۸۱، ٥۳۷۱، ٦٧٣١، ٦٧٦٣۔ ٦٧٤٦ : حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ٦٧٤٦: اُمیہ بن بسطام نے ہم سے بیان کیا کہ یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ رَوْحٍ عَنْ بن زریع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے روح (بن قاسم ) عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ سے ، روح نے عبد اللہ بن طاؤس سے ، عبد اللہ نے عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابن عباس قَالَ الْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا ہے ، حضرت ابن عباس نے نبی صلی علیم سے روایت