صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 559 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 559

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۵۹ ۸۵ - كتاب الفرائض (الاعراف: ۲۸) وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ ابَادِى ابن عباس نے یہ آیتیں پڑھیں: یبنی ادم ! ابْرَاهِيمَ وَاسْحَقَ وَيَعْقُوبَ ( يوسف: (۳۹) وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ أَبَاءِ ابْرَاهِيمَ وَ اسْحَقَ وَ وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ أَحَدًا خَالَفَ أَبَا بَكْرٍ فِي يَعْقُوب ہے اور یہ ذکر نہیں کیا گیا کہ کسی نے حضرت زَمَانِهِ وَأَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوبکر کی ان کے زمانہ میں مخالفت کی حالانکہ اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت سے صحابہ موجود وَسَلَّمَ مُتَوَافِرُونَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تھے اور حضرت ابن عباس نے کہا: میرا پوتا تو میرا يَرِثُنِي ابْنُ ابْنِي دُونَ إِخْوَتِي وَلَا أُرِثُ وارث ہو میرے بھائی نہ ہوں اور میں اپنے پوتے أَنَا ابْنَ ابْنِي وَيُذْكَرُ عَنْ عُمَرَ وَعَلَي کا وارث نہ ہوں اور حضرت عمرؓ اور حضرت علی اور وَابْنِ مَسْعُودٍ وَزَيْدٍ أَقَاوِيلُ مُخْتَلِفَةٌ۔ حضرت ابن مسعود اور حضرت زید سے مختلف اقوال بیان کئے جاتے ہیں۔ ٦٧٣٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۶۷۳۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ وهيب ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا طاؤس سے ، ابن طاؤس نے اپنے باپ سے ، ان عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کے باپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے، الْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: حصہ داروں کو ان کے حصے پہنچا دو اور جو باقی رہ جائے تو وہ اُس مرد کو دو فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ۔ أطرافه: ٦٧٣٢، ٦٧٣٥، ٦٧٤٦۔ جو سب سے زیادہ قریبی ہو۔ ٦٧٣٨ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۶۷۳۸ : ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہمیں بتایا۔ ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ ایوب عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَّا الَّذِي قَالَ نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اے بنی آدم !۔“ وو ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : ” اور میں نے اپنے آباء واجداد ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کے دین کی پیروی کی۔“