صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 556 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 556

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۵۶ ۸۵ - كتاب الفرائض حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔ ابن طاؤس نے ہم سے بیان أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ کیا۔ ابن طاؤس نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حصے داروں کو مقررہ حصے دے دو، جو بچ رہے تو وہ اس أطرافه: ٦٧٣٢، ٦٧٣٧، ٦٧٤٦۔ مرد کو دیا جائے جو بہت قریبی رشتہ دار ہو۔ تشريح : مِيرَاثُ ابْنِ الابْنِ إِذَا لَمْ يَكُن ابن ہونے کا حق وراثت جب بیٹ نہ ہو۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ (البقرة: (۱۸) کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس آیت کا تیسرا مطلب یہ ہے کہ مرنے والا اپنے پوتوں اور اپنے بھائیوں کے بیٹوں کیلئے بھی کچھ وصیت کر جائے تاکہ اُن کی مدد ہو جائے اور شریعت کے کسی حکم کی بھی خلاف ورزی نہ ہو۔ کیونکہ اسلامی قانون کی رو سے اگر دادا کی زندگی میں اس کا بیٹا فوت ہو جائے تو پوتوں اور پوتیوں کو وراثت سے حصہ نہیں ملتا۔ پس ایسی صورت میں اگر وہ اپنی جائیداد کے ۱/۳ حصہ میں سے اپنے پوتوں ، پوتیوں یا بھائیوں کے بیٹوں کو کچھ روپیہ دینا چاہے تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔“ ( تفسير كبير ، سورة البقرة ، زير آيت كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمْ ، جلد ۲ صفحہ ۳۶۷) حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے ایک عرب صاحب نے سوال کیا کہ ایک شخص نے مجھ پر اعتراض کیا تھا کہ شریعت اسلام میں پوتے کے واسطے کوئی حصہ وصیت میں نہیں ہے۔ ایک شخص کا ہوتا اگر یتیم ہے تو جب یہ شخص مرتا ہے تو اس کے دوسرے بیٹے حصہ لیتے ہیں اور اگر چہ وہ یتیم بھی اس کے بیٹے کی اولاد ہے مگر وہ محروم رہتا ہے۔ حضرت اقدس نے فرمایا کہ: وو دادے کو اختیار ہے کہ وصیت کے وقت اپنے پوتے کو کچھ دیدے بلکہ جو چاہے نے دیدے اور باپ کے بعد وارث بیٹے قرار دیئے گئے ہیں کہ تاتر تیب بھی قائم رہے اور اگر اس طرح نہ رکھا جاتا تو پھر ترتیب ہرگز قائم نہ رہتی کیونکہ پھر لازم آتا ہے کہ پوتے کا بیٹا بھی وارث ہو جاوے اور پھر آگے اس کے اولاد ہو تو وہ وارث ہو۔ اس صورت میں دادے کا کیا گناہ ہے۔ یہ خدا کا قانون ہے اور اس سے حرج نہیں ہوا کر تاور نہ اس طرح تو ہم سب آدم کی اولاد ہیں اور جس قدر سلاطین ہیں وہ بھی