صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 523
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۳ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان حَمَّادٌ وَقَالَ إِلَّا كَفَرْتُ عَنْ يَمِينِي ہمیں (یہی) بتایا اور یوں کہا: تو ضرور ہی اپنی قسم کا وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ أَوْ أَتَيْتُ الَّذِي کفارہ دے دوں اور وہی کروں جو بہتر ہو یا (کہا:) هُوَ خَيْرٌ وَكَفَرْتُ۔ وہی کروں جو بہتر ہو اور کفارہ دوں۔ أطرافه: ۳۱۳۳ ، ٤۳۸۵، ٤٤١٥ ، ٥٥١٧، ٥٥١٨، ٦٦٢٣ ، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠، ٦٧١٨، ٦٧٢١، ٧٥٥٥۔ ٦٧٢٠ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۷۲۰ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام کی۔ عَنْ طَاوُسٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَال بن حجیر سے، ہشام نے طاؤس سے روایت سُلَيْمَانُ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى تِسْعِينَ انہوں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ حضرت سلیمان نے کہا: آج رات میں نوے بیویوں امْرَأَةً كُلِّ تَلِدُ غُلَامًا يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ - قَالَ سُفْيَانُ کے پاس سے ہو آؤں گا۔ ہر بیوی ایک لڑکا جنے گی - جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔ تو حضرت سلیمان يَعْنِي الْمَلَكَ - قُلْ إِنْ شَاءَ اللهُ فَنَسِيَ کے ساتھی نے اُن سے کہا، سفیان کہتے تھے: یعنی فَطَافَ بِهِنَّ فَلَمْ تَأْتِ امْرَأَةٌ مِّنْهُنَّ بِوَلَدٍ فرشتہ نے (کہا) انشاء اللہ کہو مگر وہ بھول گئے اور ان إِلَّا وَاحِدَةٌ بِشِقِّ غُلَامٍ۔ بیویوں کے پاس گئے۔ ان میں سے کسی بیوی نے بھی بچہ نہ جنا مگر ایک بیوی نے اور وہ بھی ادھورا بچہ۔ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَرْوِيهِ قَالَ لَوْ قَالَ حضرت ابو ہریرہ اس حدیث کو روایت کرتے ہوئے إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمْ يَحْنَتْ وَكَانَ دَرَكًا في کہتے تھے کہ آپ نے فرمایا: اگر انشاء اللہ کہتے تو ان حَاجَتِهِ۔ وَقَالَ مَرَّةً قَالَ رَسُولُ اللهِ کی قسم نہ ٹوٹتی اور وہ قسم ان کی حاجت براری کر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوِ اسْتَثْنَى قَالَ دیتی۔ اور بھی (حضرت ابو ہریرہ نے) یوں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر حضرت سلیمان استثناء کرتے ہوئے کہتے۔ وَحَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ مِثْلَ اور ابو الزناد نے اعرج سے روایت کرتے ہوئے حضرت ابو ہریرہ کی حدیث کی طرح ہی ہمیں بتایا۔ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ۔ أطرافه: ٢٨١٩، ٣٤٢٤ ، ٥٢٤٢، ٦٦٣٩، ٧٤٦٩۔