صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 94 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 94

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۹۴ ٨٠ - كتاب الدعوات ذَلِكَ بِنَاءَهُ بِهَا ثُمَّ أَقْبَلَ حَتَّى بَدَا لَهُ اپنے گھر لانے کے موقع پر کیا۔ پھر آپ روانہ ہو أَحَدٌ قَالَ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ گئے ۔ جب اُحد دکھائی دینے لگا تو آپؐ نے فرمایا: فَلَمَّا أَشْرَفَ عَلَى الْمَدِينَةِ قَالَ اللَّهُمَّ یہ وہ چھوٹا سا) پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے إِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ جَبَلَيْهَا مِثْلَ مَا اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ جب آپ مدینہ حَرَّمَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ اللَّهُمَّ بَارِكْ کے اوپر پہنچے تو آپ نے کہا: اے اللہ ! میں اس جگہ لَهُمْ فِي مُدِّهِمْ وَصَاعِهِمْ۔ کو جو مدینہ کے دونوں پہاڑوں کے درمیان ہے اُسی طرح حرم قرار دیتا ہوں جس طرح ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا۔ اے اللہ ! انہیں ان کے مد میں اور ان کے صاع میں برکت دیجیو۔ أطرافه: ٣٧١، ٦١٠ ، ۹٤٧، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٠٨٦، ٣٣٦٧، ٣٦٤٧، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤، ٤١٩٧، ٤١٩٨ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٤، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥، ٥١٥، ٥١٦٩۲۰۱ ،۲۰۰ ،۴۱۹۹ -٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٠٦٣٦٩ ٧٣٣٣ ،۵۳۸۷ تشريح : التَّعَودُ مِنْ غَلَبَةِ الرِّجَالِ: لوگوں کے غلبہ سے پناہ مانگنا۔ حضرت خلیفة المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: صاف بات ہے کہ جب انسان میں افلاس ہوگا، ضرورتیں مجبور کریں گی۔ قحط، گرانی اشیاء کپڑا، غلہ، دال، گوشت، دودھ ، تعلیم ، سب چیزیں گراں ہوں گی تو انسان جس کا گزارہ ان کے سوا ہو نہیں سکتا مجبور ہو گا کہ کسی سے قرض لے اور طرح طرح کی تدابیر حصول قرض کے واسطے اسے عمل میں لانی پڑیں گی اور اس طرح سے وہ قرض کی مصیبت میں مبتلا ہو جاوے گا۔ پھر چونکہ آمدنی کے ذرائع تو محدود ہیں اور آمد خرچ سے کم ہے، قرض کے ادا کرنے کی کوئی صورت نظر نہ آوے گی۔ قرض خواہ لوگ تنگ کریں گے۔ سختی کریں گے۔ مقدمات کریں گے۔ ڈگریاں کرائیں گے۔ ترقیاں ہوں گی۔ لوگ گلے میں کپڑا ڈالیں گے۔ غرض اس طرح سے حالت بہت خطرناک اور نازک ہو جاوے گی۔ اس واسطے دعا کرنی چاہئیے که خدا ان سب باتوں سے بچاوے اور ہم و حزن سے محفوظ رکھے۔ سچے اسباب مہیا کرنے اور پھر ان سے کام لینے کی توفیق عطا فرمائے تا کہ بخل اور جین اور پھر ان کے