صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 47
صحیح البخاری جلد ۱۴ ک ۴ ۷۵ - کتاب المرضى لَيُؤْجَرُ فِي كُلِّ شَيْءٍ يُنْفِقُهُ إِلَّا فِي ضرور اس کی دعا کرتا۔ پھر ایک اور دفعہ ہم ان شَيْءٍ يَجْعَلُهُ فِي هَذَا التَّرَابِ۔ کے پاس آئے اور وہ اپنی ایک دیوار بنا رہے تھے اور تو کہنے لگے: مسلمان جو بھی خرچ کرتا ہے اُس کا اجر ضرور اُس کو دیا جاتا ہے سوائے اس کے جسے وہ اس مٹی میں رکھ دیتا ہے۔ أطرافه : ٦٣٤٩ ، ٦٣٥٠ ، ٦٤٣٠، ٦٤٣١، ٧٢٣٤۔ ٥٦٧٣ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۶۷۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری سے روایت أَبُو عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ کی۔ انہوں نے کہا: ابو عبید جو حضرت عبد الرحمن أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ بن عوف کے آزاد کردہ غلام تھے، نے مجھے بتایا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَنْ يُدْخِلَ حضرت ابوہریرہ نے کہا: میں نے رسول اللہ أَحَدًا عَمَلُهُ الْجَنَّةَ قَالُوا وَلَا أَنْتَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: کسی کو يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ اس کا عمل جنت میں ہرگز داخل نہیں کرے گا۔ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِفَضْلٍ وَرَحْمَةٍ فَسَدِّدُوا صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! آر ! آپ کو بھی نہیں؟ وَقَارِبُوا وَلَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ آپ نے فرمایا: نہیں مجھے بھی نہیں، سوائے اس إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يَزْدَادَ خَيْرًا کے کہ اللہ مجھے اپنے فضل اور رحمت میں ڈھانپ وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يَسْتَعْتِبَ۔ لے۔ اس لئے جو عمل کرو تو نہایت سنوار کر کرو اور (اسے) قرب الہی کیلئے بجالاؤ اور تم میں سے کوئی موت کی آرزو ہر گز نہ کرے اگر وہ نیک ہوا تو أطرافه : ٣٩، ٦٤٦٣، ٧٢٣٥- ہو سکتا ہے کہ وہ نیکی میں اور ترقی کرے اور اگر بد ہوا تو ہو سکتا ہے کہ وہ توبہ کر کے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کو دور کرے۔ ٥٦٧٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۵۶۷۴: عبد اللہ بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ کیا کہا ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام