صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 3
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۵ - كتاب المرضى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا - إِلَّا كَفَرَ اللهُ بِهَا اس کی غلطیوں کا ازالہ کر دیتا ہے۔ مِنْ خَطَايَاهُ۔ ٥٦٤٣ : حَدَّثَنِي مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۵۶۴۳: مسدد نے مجھ سے بیان کیا کہ بچی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے كَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سفیان (نوری) سے ، سفیان نے سعد بن ابراہیم) سے ، سعد نے عبد اللہ بن کعب سے ، عبد اللہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَالْخَامَةِ سے، اُن کے باپ نے نبی صلی اللہ مِنَ الزَّرْعِ تُفَيِّئُهَا الرِّيحُ مَرَّةً وَتَعْدِلُهَا اپنے باپ سے، علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: مؤمن مَرَّةً وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ كَالْأَرْزَةِ لَا تَزَالُ کی مثال اس نرم و نازک پودے کی طرح ہے کہ حَتَّى يَكُونَ الْجِعَافُهَا مَرَّةً وَاحِدَةً۔ جسے ہوا کبھی ادھر جھکاتی ہے اور کبھی ادھر جھکاتی وَقَالَ زَكَرِيَّاءُ حَدَّثَنِي سَعْدٌ حَدَّثَنِي ابْنُ ہے اور منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی سی كَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ كَعْبٍ عَنِ النَّبِيِّ ہے جو کبھی جھکتا نہیں یہاں تک کہ پھر ایک ہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ دفعہ میں اکھڑ جاتا ہے۔ اور زکریا (بن ابی زائدہ) نے کہا کہ مجھ سے سعد ( بن ابراہیم) نے بیان کیا کہ مجھے (عبد اللہ ) بن کعب نے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ حضرت کعب سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ ٥٦٤٤: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۵۶۴۴ : ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فَلَيْحٍ قَالَ نے کہا محمد بن فلیح نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيّ مِنْ نے کہا مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا۔ انہوں بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ نے ہلال بن علی سے جو بنو عامر بن لوئی میں سے يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ تھے ۔ ہلال نے عطاء بن یسار سے،عطاء نے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔