صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 191 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 191

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۱ ۷۶ - كتاب الطب ٥٧٧١: وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ سَمِعَ ا۵۷۷ اور اسی سند سے ابو سلمہ ( بن عبد الرحمن) أَبَا هُرَيْرَةَ بَعْدُ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُورِدَنَّ مُمْرِضٌ سے سنا وہ اس کے بعد کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ عَلَى مُصِحَ وَأَنْكَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ حَدِيثَ وسلم نے فرمایا: کسی تندرست اونٹ کے پاس بیمار اونٹ نہ لایا جائے اور حضرت ابو ہریرہ نے پہلی الْأَوَّلِ قُلْنَا أَلَمْ تُحَدِّثْ أَنَّهُ لَا عَدْوَى حدیث کا انکار کیا۔ ہم نے کہا: کیا آپ نے نہیں فَرَطَنَ بِالْحَبَشِيَّةِ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ فَمَا رَأَيْتُهُ نَسِيَ حَدِيثًا غَيْرَهُ۔ طرفه: ٥٧٧٤ بتایا تھا کہ چھوت سے کوئی بیماری نہیں ہوتی ؟ پھر وہ حبشی (زبان) بولنے لگے۔ ابوسلمہ کہتے تھے میں نے حضرت ابوہریرہ کو نہیں دیکھا کہ وہ اس کے سوا کوئی اور حدیث بھولے ہوں۔ بَاب ٥٤ : لَا عَدْوَى کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی ٥٧٧٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۵۷۷۲ : سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ (عبد الله ) بن وہب نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ يونس بن یزید) سے، یونس نے ابن شہاب سے عَبْدِ اللَّهِ وَحَمْزَةُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: سالم بن عبداللہ اور رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ حمزہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى فرمایا: نہ تو چھونے سے کوئی بیماری ہوتی ہے نہ وَلَا طِيَرَةَ إِنَّمَا السُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ فِي بدشگونی کوئی چیز چیز ہے۔ نحوست تین چیزوں میں الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالدَّارِ۔ أطرافه: ۲۰۹۹، ۲۸۵۸ ، ٥٠٩۳، ٥٠٩٤ ٥٧٥٣۔ ہے۔ گھوڑے، عورت اور گھر میں۔ ٥٧٧٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۷۷۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے