صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 432
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۳۲ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ٦: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَيْسَ بِكَلْبِ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ جس نے ایسا کتا رکھا جو نہ شکاری کتا ہو اور نہ ہی ریوڑ کی نگہبانی کرنے والا کتا ہو ٥٤٨٠ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۴۸۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حدثنا عبد العزيز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن دینار حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النبي حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنِ اقْتَنَى ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔كَلْبًا لَيْسَ بِكَلْبِ مَاشِيَةٍ أَوْ صَارِيَةٍ آپؐ نے فرمایا: جس نے ایسا کتا رکھا جو نہ تو ریوڑ کی نَقَصَ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطَانِ۔حفاظت کرنے والا کتا ہے اور نہ ہی شکاری۔اس سے عمل سے ہر روز دو دو قیراط کم ہوتے رہیں گے۔أطرافة: ٥٤٨١ ٥٤٨٢- ٥٤٨١: حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۵۴۸۱ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حنظلہ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ بن ابی سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں سَمِعْتُ سَالِمًا يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ نے سالم کو بیان کرتے سنا۔(انہوں نے کہا) میں بْنَ عُمَرَ يَقُوْلُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے سنا۔حضرت عبد اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنِ اقْتَنَى بن عمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ كَلْبًا إِلَّا كَلْبًا ضَارِبًا لِصَيْدٍ أَوْ كَلْبَ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے کتا رکھا۔مَاشِيَةٍ فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ وه شکاری کتا نہیں جو شکار کے لئے ہو یا وہ کتا نہیں جو ریوڑ کی رکھوالی کے لئے ہو۔تو اس کے ثواب قِيرَاطَانِ۔أطرافة: ٥٤٨٠ ٥٤٨٢- میں سے ہر روز دو دو قیراط کم ہوتے رہیں گے۔٥٤٨٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ ۵۴۸۲: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے