صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 553 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 553

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۳ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٥٠٠٤ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۵۰۰۴: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي عبد الله بن مثنیٰ نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا) ثَابِتْ الْبُنَانِيُّ وَتُمَامَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کہ مجھے ثابت بنانی اور تمامہ نے حضرت انس سے مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا: نبی وَلَمْ يَجْمَعِ الْقُرْآنَ غَيْرُ أَرْبَعَةِ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پاگئے اور اس وقت تک سوائے چار شخصوں کے سارا قرآن کسی نے یاد أَبُو الدَّرْدَاءِ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَأَبُو زَيْدٍ قَالَ وَنَحْنُ وَرِثْنَاهُ۔اطرافه ۳۸۱۰، ٣٩٩٦، ٥٠٠٣۔نہیں کیا تھا۔ابو درداء، معاذ بن جبل، زید بن ثابت اور ابوزید حضرت انس نے کہا: اور ابوزید کے ہم وارث ہوئے تھے۔٥٠٠٥ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۵۰۰۵: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيْبِ يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بن أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ سفیان ثوری) سے، سفیان نے حبیب بن ابی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ أُبَى ثابت سے ، حبیب نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔انہوں رجم أَقْرَؤُنَا وَإِنَّا لَنَدَعُ مِنْ لَحَنِ أُبَيَ وَأَبَيٌّ نے کہا: حضرت عمر کہتے تھے کہ آئی" ہم میں يَقُوْلُ أَخَذْتُهُ مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ سب سے زیادہ قاری ہیں اور ہم آئی کی قراءت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَتْرُكُهُ کی غلطی کو چھوڑ دیتے ہیں۔اور آئی کہتے رہتے ہیں لِشَيْءٍ قَالَ اللهُ تَعَالَى مَا نَنْسَحْ مِنْ کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ آيَةٍ اَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ سے قرآن سیکھا ہے، میں کسی اور وجہ سے اس کو نہیں چھوڑتا۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: مَا نَنسخ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا یعنی ہم جو آیت بھی منسوخ کرتے ہیں یا کہ بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی لاتے ہیں۔مِثْلها (البقرة: 4)۔طرفه: ٤٤٨١ -