صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 512 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 512

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۱۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ -۶۶- كِتاب فضائل القرآن 0000000 باب ۱ : كَيْفَ نَزَلَ الْوَحْيُ وَأَوَّلُ مَا نَزَلَ وحی کا نزول کیسے ہوا اور پہلے کونسی (سورۃ ) نازل ہوئی قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ الْمُهَيْمِنُ الْأَمِينُ حضرت ابن عباس نے فرمایا: المهیمن کے معنی الْقُرْآنُ أَمِينٌ عَلَى كُلِّ كِتَابٍ قَبْلَهُ۔ ہیں امین یعنی قرآن مجید ہر ایک اس کتاب کا امین ہے جو اس سے پہلے کی ہے۔ ٤٩٧٨ ، ٤٩٧٩ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ۴۹۷۸، ۴۹۷۹: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَى عَنْ بیان کیا۔ انہوں نے شیبان (بن عبد الرحمن) أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ وَابْنُ سے ، شیبان نے بچی ( بن ابی کثیر) سے، بچی نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَا لَبِثَ ابوسلمہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ عائشہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم نے عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ مجھے بتایا۔ ان دونوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دس سال رہے اور مدینہ میں بھی دس سال وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ۔ طرفه : ٤٤٦٤ - رہے۔ آپ پر قرآن نازل کیا جاتا تھا۔ ٤٩٨٠ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۹۸۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا که معتمر (بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے ابو عثمان أَبِي عُثْمَانَ قَالَ أُنْبِنْتُ أَنَّ جِبْرِيلَ (مهدی) سے روایت وایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا گیا ہے کہ جبرائیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَعِنْدَهُ أُمُّ سَلَمَةَ فَجَعَلَ يَتَحَدَّثُ پاس آئے اس وقت آپ کے پاس حضرت ام سلمہ