صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 293 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 293

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۹۳ ۶۵ - كتاب التفسير / نوح ان تمام وجوہ سے کتاب الہی کی حاجت ہوئی کیونکہ ساری نیک صفتیں اور ہر یک طور کی کمالیت و خوبی صرف خدا ہی کی کتاب میں پائی جاتی ہے وبس۔ دوم۔ حکمت تفاوت مراتب رکھنے میں یہ ہے کہ تا نیک اور پاک لوگوں کی خوبی ظاہر ہو کیونکہ ہر ایک خوبی مقابلہ ہی سے معلوم ہوتی ہے۔ جیسے فرمایا ہے: انا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا الجزء نمبر ۱۵ یعنے ہم نے ہر یک چیز کو جو زمین پر ہے زمین کی زینت بنا دیا ہے تا جو لوگ صالح آدمی ہیں بمقابلہ بُرے آدمیوں کے ان کی صلاحیت آشکارا ہو جائے اور کثیف کے دیکھنے سے لطیف کی لطافت کھل جائے۔ کیونکہ ضد کی حقیقت ضد ہی سے شناخت کی جاتی ہے اور نیکوں کا قدر و منزلت بدوں ہی سے معلوم ہوتا ہے۔ سوم۔ حکمت تفاوت مراتب رکھنے میں انواع و اقسام کی قدرتوں کا ظاہر کرنا اور اپنی عظمت کی طرف توجہ دلانا ہے جیسا فرما یا مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا وَقَدْ خَلَقَكُمُ اطْوَارًا نمبر ۲۹ ۔ یعنے تم کو کیا ہو گیا کہ تم خدا کی عظمت کے قائل نہیں ہوتے حالانکہ اس نے اپنی عظمت ظاہر کرنے کے لیے تم کو مختلف صورتوں اور سیرتوں پر پیدا کیا۔ یعنے اختلاف استعدادات و طبائع اسی غرض سے حکیم مطلق نے کیا تا اس کی عظمت و قدرت شناخت کی جائے۔“ (براہین احمدیہ حصہ سوم، روحانی خزائن جلد اول، حاشیه صفحه ۲۰۴ تا ۲۰۷) بَاب ۱ : وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا ۚ وَلَا يَغُونَ وَ يَعُوقَ ( نوح : ٢٤) وڈ اور نہ سواع اور نہ یغوث اور یعوق ٤٩٢٠ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۹۲۰ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَقَالَ هشام ( بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا جریج سے روایت کی۔ اور عطاء نے حضرت ابن صَارَتِ الْأَوْثَانُ الَّتِي كَانَتْ فِي قَوْمِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ (انہوں نے نُوحٍ فِي الْعَرَبِ بَعْدُ أَمَّا وَدُّ فَكَانَتْ کہا :) وہ بت جو کہ قوم نوح میں تھے ، وہ بعد میں