صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 10 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 10

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۰ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة سُورَةُ الْبَقَرَةِ بَاب ۱ : قَوْلُ اللهِ وَعَلَّمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا (البقرة : ٣٢) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور (اللہ نے آدم کو سب نام سکھائے ٤٤٧٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۴۷۶: مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ (استوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔ روایت کی۔ وَقَالَ لِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ اور خلیفہ بن خیاط) نے بھی مجھ سے کہا کہ یزید زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بن زرج نے ہم سے بیان بیان کیا کہ سعید نے ہمیں أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجْتَمِعُ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: مومن الْمُؤْمِنُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُونَ لَوِ قیامت کے دن اکٹھے ہوں گے اور کہیں گے: اگر اسْتَشْفَعْنَا إِلَى رَبِّنَا فَيَأْتُونَ آدَمَ ہم اپنے رب کے پاس کسی کی سفارش حاصل کریں۔ فَيَقُولُونَ أَنْتَ أَبُو النَّاسِ خَلَقَكَ اللَّلہ وہ حضرت آدم کے پاس آئیں گے۔ کہیں گے : آپ لوگوں کے باپ ہیں۔ آپ کو اللہ نے اپنے ہاتھ سے بِيَدِهِ وَأَسْجَدَ لَكَ مَلَائِكَتَهُ وَعَلَّمَكَ یا کیا اور ملائکہ کو آپ کا فرمانبردار بنایا اور آپ کو أَسْمَاءَ كُلِّ شَيْءٍ فَاشْفَعْ لَنَا عِنْدَ ہر چیز کے نام سکھائے۔ اس لئے آپ اپنے ربّ رَبِّكَ حَتَّى يُرِيحَنَا مِنْ مَكَانِنَا هَذَا کے پاس ہماری سفارش ہماری سفارش کریں کہ وہ ہمیں ہماری اس فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ ذَنْبَهُ حالت سے چھٹکارا دے۔ وہ نہیں گے : میں اس مقام پر نہیں کہ سفارش کروں) اور وہ اپنا قصور یاد کریں فَيَسْتَحِي ائْتُوا نُوحًا فَإِنَّهُ أَوَّلُ رَسُوْلِ تھے اور شرم محسوس گے۔ (کہیں گے :) نوخ کے بَعَثَهُ اللهُ إِلَى أَهْلِ الْأَرْضِ فَيَأْتُونَهُ پاس جاؤ کیونکہ وہ پہلے رسول ہیں، جن کو اللہ نے فَيَقُوْلُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ سُؤَالَهُ زمین والوں کی طرف بھیجا۔ وہ اُن کے پاس آئیں