انوارالعلوم (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 451 of 642

انوارالعلوم (جلد 14) — Page 451

انوار العلوم جلد ۱۴ موجودہ فتنہ میں گھر کی تمام طاقتوں کا ہمارے خلاف اجتماع ۔۔۔۔۔ موجودہ فتنہ میں گھر کی تمام طاقتوں کا ہمارے خلاف اجتماع ہماری صداقت کا روشن ترین ثبوت ہے از سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفة المسیح الثاني