احمدی بچوں کو دنیا کے مقدس شہروں سے روشناس کرنے کے لئے لکھی جانے والی کتب کے سلسلہ کی یہ مختصر کتاب مکہ مکرمہ کے بارہ میں ہے۔امن کا گہوارہ اور ہر مسلمان کی زندگی اورعبادت کامحور و مرکز کہلانے والے اس شہر میں سید ولد آدم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ، خیر البشر پیدا ہوئے، جوان ہوئے، یہاں ہی آپ نبوت کے مرتبہ پر فائز ہوئے ، آپ ﷺ کی اس دنیا میں آمد سے ہزاروں سال قبل خدا تعالیٰ نے اپنے خاص پیاروں کے ذریعہ اس مقدس شہر کو آباد کیا، اور آباد رکھا ، اس شہر کی آبادی کےلئے مردوں، عورتوں اور بچوں کے قربانیاں دیں۔ الغرض اس کتاب کا مطالعہ بچوں میں مکہ مکرمہ کا بلن...
more