Aap_Bitee_by_Doctor_Mir_M_Ismail

آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل)

نہایت ہی دلچسپ اور بے حد پُرلطف سچے فسانے

Also Available
About The Book
حضرت میر ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب کو برصغیر کے طول وعرض میں ایک غیرمعمولی زندگی گزارنے کا موقع ملا اور آپ کو قوت  مشاہدہ و حافظہ کے ساتھ ساتھ روزمرہ کے  واقعات سے سبق اخذ کرنے کا ملکہ بھی خوب تھا، اس کتاب میں آ پ نے اپنی زندگی کے تجربات و حادثات کو قلمبند کیا ہے۔ اس قیمتی کتاب کو سب سے پہلے محترم محمد اسماعیل صاحب پانی پتی نے مرتب کرکے طبع کروایا تھا۔ اس کتاب میں درج یک صد سے زائد واقعات نہایت ہی دلچسپ اور بے حد پرلطف سچے افسانے ہیں جو اُ س زمانے کے عوام و خواص کی روزمرہ زندگیوں ، باہمی تعلقات اور سماجی رجحانات کا فوٹو بھی ہیں۔
سیرۃ اصحاب احمد ؑ

Length

114 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 27, 2018

More on this Topic