زندہ درخت

by Other Authors

Page 332 of 368

زندہ درخت — Page 332

زنده درخت اللہ دا محبوب ہے آخر دا سردار میری طرفوں اُس نوں سدا سلام پیار جس مسجد میں آج اللہ تعالیٰ کے انوار چمک رہے ہیں ایک وقت ایسا تھا کہ صرف چارنمازی تھے۔مرزا صاحب کھانا تیار کرواتے اور کہتے نماز یو! آؤ کھانے میں شرکت کرو نمازی خوش ہو کر آتے کافی لوگ آجاتے شام کو پھر اسی طرح آپ نماز اور کھانے کے لئے بلاتے۔نمازی آتے تھے اور حق کو پہچانتے تھے۔صرف ملانوں کے لئے تسلیم کی خومشکل ہے اُن کو جمعرات کی روٹی اور باپ دادا کا سہل دین پسند ہے۔مذہب پرانے چھڈ کے منن نیا سبیل کم نہیں آسان ایہہ مشکل سخت ثقیل بعد تیرہ سوسال دے پھر مسیح موعود لے آیا تشریف ہے ایہہ مہدی معہود زمین آسمان نشان ہیں اس دی شان موجود سورج چند شہادتاں ہویاں آن ورود وانگوں پاک پیغمبراں بشر انسان وجود عالی درجہ پیغمبراں دیکھ کے سر بل گئے حسود حضرت اقدس مسیح موعود کی سنائی ہوئی نصیحت آموز تمثیلات نظم میں حاسد کی کہانی اور بد خصلت آدمی کی کہانی کے بعد لکھا کہ حضرت اقدس نے صالح عابد کی کہانی سنا کر فرمایا اللہ بخش تمہارا میرے پاس کچھ عرصہ سے آنا جانا ہے۔تم دیکھ رہے ہو کہ آج کل میرے پاس کون آتا ہے۔میں نہ واقف کسی دا تے نہ میرا کو انشاء اللہ دیکھنا آئندہ کی ہو 332