زندہ درخت — Page 314
زنده درخت ایس اے) بیگم فوزیہ محمود صاحبہ، بچے حانیہ منصور، حسن مصور ، مونس احمد 3- امۃ ا لصبور اہلیہ عمر نصر اللہ خان صاحب ( یو کے )۔بچے ثمر نصر اللہ خان، نصر نصر اللہ خان السلام 4 محمود احمد قریشی (انجنئیر ) بیگم امتہ المتین مونا صاحبہ۔بچے سعود احمد ،سرمد احمد ،عطاء 5- امۃ الشافی (M۔SC) اہلیہ طارق رشید الدین صاحب (کینیڈا) بچے۔مائرہ طارق نور الدین طارق - صباحہ طارق محتر مدامة الشکور صاحبہ اہلیہ محترم چوہدری محمد ارشد صاحب 8 مارچ 1944 قادیان میں پیدا ہوئیں جامعہ نصرت ربوہ میں تعلیم حاصل کی 1964 میں چوہدری محمد ارشد صاحب پروفیسر تعلیم الاسلام کا لج ربوہ سے شادی ہوئی۔دارالعلوم غربی میں رہائش تھی۔حضرت سیدہ آپا نا صرہ بیگم صاحبہ نے اس حلقے کی جنرل سیکر یٹری مقررفرمایا۔پھر افریقہ چلے گئے وہاں خدمت دین کے مواقع ملے 1978 میں واپس ربوہ آنے پر پہلے اپنے حلقہ کی سیکر یٹری تعلیم اور پھر صدر کا کام کیا۔سالانہ تربیتی کلاس میں صاحبزادی امتہ المتین صاحبہ کی جگہ کام کیا۔( جو اپنی والدہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ کے علاج کی غرض سے کراچی میں مقیم تھیں ) اس کے بعد کئی سال تربیتی کلاس میں انتظامات کرتی رہیں۔اصلاحی کمیٹی کی ٹیم میں شامل ہو کر دار العلوم اور دار النصر میں کام کیا۔بطور سیکر بیٹری اشاعت لجنہ ربوہ میں پانچ سال کام کیا۔عید ین پر منتظمہ بیت 3 سال کام کرنے کا موقع ملا۔نومبر 1999 میں کینیڈ منتقل ہو گئیں وہاں اردو اور قرآن مجید پڑھانے کا موقع ملا۔314