زندہ درخت

by Other Authors

Page 2 of 368

زندہ درخت — Page 2

زنده درخت احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے اظمه تشکر و درخواست دعا شعبہ اشاعت لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی محترم میاں عبدالرحیم صاحب دیانت درویش قادیان کے اہل خاندان کا شکر گزار ہے جنہوں نے اپنے بزرگوں کو ایصال ثواب کے لئے اس کتاب کی اشاعت میں مالی تعاون کیا ہے۔مولا کریم سب محسنین کے اخلاص، اموال اور نفوس میں برکت عطا فرمائے۔نیز ان کے بزرگوں کو اعلیٰ علیین میں اپنے مقام قرب سے نوازے اور ان کی نسلوں کو ہمیشہ اپنی رضا کی راہیں نصیب فرماتا چلا جائے۔ان کے تقویٰ میں ترقی ہوتی رہے آمین اللهم آمین۔فجزاهم الله تعالى احسن الجزاء في الدارين خيراً 2