زندہ درخت

by Other Authors

Page 13 of 368

زندہ درخت — Page 13

زنده درخت ہیں۔نیا گا آگے بڑھنے والا ورثہ رفتہ رفتہ یادوں سے محو ہونے لگتا ہے۔اس طرح بہت سے تاریخی اہمیت کے واقعات نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جماعتی اخبارات الحکم، بدر، الفضل اور تاریخ احمدیت و دیگر رسائل نے جماعت کی تاریخ کو خوب سنبھال رکھا ہے۔ان خزائن سے دستیاب مواد ابا جان کے خود نوشت حالات، ان خط کو نیز کچھ بزرگوں سے دریافت کر کے یہ حالات ترتیب دئے۔اس کتاب میں خاکسار نے حضرت دادا جان ، اُن کی دونوں بیگمات اور اولا د کا خیر کر کیا ہے۔نیز اپنے پیارے والدین اور نانا جان حضرت حکیم اللہ بخش صاحب کے حالات بھی جمع کر دئے ہیں۔ایسی تحریروں میں بعض دفعہ تکرار محسوس ہوتی ہے جو نا گزیر ہے تھا شش کی ہے کہ اعا کم کم ہو۔کتاب کی تیاری میں جن کر مفر ماؤں کسی بھی طرح مدد کی ہے میں دل کی گہرائیوں سے اُن کی قدر کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ خود اُن کی جزا بن جائے۔آمین۔13