ذوق عبادت اور آداب دُعا — Page 435
435 ولا تذرن ودا ولا سواعًا وَلَا يَغُوتُ وَيَعُوْق وَنَسْرًا۔اور ان کے لیڈروں نے ان میں بار بار اعلان کئے کہ ہرگز تم نے اپنے معبودوں کو نہیں پھر کیا۔نہ تم وُڈ کو چھوڑو گے نہ سواع کو چھوڑو گے نہ یغوث کو چھوڑو گے نہ نسر کو چھوڑو وقد اضلُوا گھیرا اور انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے۔ولا تزر الظلمين الاضللا اور تو نہیں بڑھاتا ان لوگوں کو جو گمراہ ہو گئے۔ہیں مگر گمراہی میں ہی یعنی تیری تقدیر اس طرح کار فرما ہوتی ہے کہ جو لوگ گمراہی میں بڑھنے پر ضد کرتے ہیں تو ان کو پھر موقعہ دیتا ہے کہ وہ گمراہی میں آگے بڑھتے چلے جائیں۔ممَّا خَطِيْتِهِمْ أَخْرِقُوا فَأَدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَهِدُ وَالهُمْ مِن دُونِ اللَّهِ انْصارَا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے پس ان کی خلیات کی وجہ سے بے شمار گناہوں کی وجہ سے وہ آگ میں داخل کئے گئے۔فَلَمْ يَجِدُ والهُمْ مِّن دُونِ اللَّهِ اور خدا کے سوا ان کو کوئی مددگار پھر نظر نہ آیا۔یعنی کوئی مددگار انصارا ان کے کام آ نہیں سکتا تھا۔وقال نُوْحُ رَّتٍ لَا تَذَرُ عَلَى الْأَرْضِ مِن الكفرين ديارا تب نوح نے کہا اے خدا اب کافروں میں سے اس زمین پر کوئی باقی نہ چھوڑ۔یہ جو دعا ہے یہ سب کچھ کرنے کے بعد کی دعا ہے۔اس سے پہلے کی نہیں ہے۔اور اس کی وجہ بیان کی گئی ہے۔اندان تُذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا اب اس قوم کی حالت ایسی ہو چکی ہے کہ اگر ان کو زمین پر تو باقی چھوڑے گا تو یہ سوائے گمراہی پھیلانے کے، سوائے بدیاں پھیلانے کے اور کوئی کام نہیں کریں گے اور ایسے بچے جنیں گے جو گمراہی میں بڑھتے چلے جائیں گے۔رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَي اے میرے رب میری بھی بخشش فرما میرے والدین سے بھی بخشش کا سلوک فرما۔وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِي مؤمنا اور ہر اس شخص کو بھی بخش دے جو میرے گھر میں ایمان لاتے ہوئے داخل ہو۔وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنتِ سب مومنوں کو بخش اور سب مومنات کو بخش۔وَلَا تَزِدِ الظَّلِمِينَ الاتَبَارًا۔اور دشمنوں کو سوائے