زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 186
زریں ہدایات (برائے طلباء ) 186 جلد چهارم سکتے ہیں۔یہ ایسی باتیں ہیں جو ان لوگوں کی غفلت اور جمود پر دلالت کرتی ہیں۔اگر استاد پر جمود اور سکون ہو تو اس کے شاگر د لازماً اس سے بھی جمود اور سکون میں بڑھ جائیں گے۔لیکن اگر استاد ہوشیار ہو گا تو اس کا شاگرد اس سے بھی زیادہ ہوشیار ہو گا۔پس تعلیمی اداروں کو اپنے اندر بیداری پیدا کرنی چاہئے اور طلباء کی علمی اور اخلاقی اور مذہبی نگرانی کے سلسلہ میں اپنے فرائض کو پوری ہوشیاری سے ادا کرنا (الفضل 5 مئی 1961ء) 66 چاہئے۔1 كنز العمال جلد 14 صفحہ 467 حدیث 29283 مطبوعہ دمشق 2012ء الطبعة الاولى 2 نَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِل (الحجر: 48)