زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 156 of 348

زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 156

زریں ہدایات (برائے طلباء ) 2 البقرة : 42 156 جلد چهارم 3 اشاعة السنة جلد 13 نمبر اصفحہ 4،3 مطبوعہ 1890ء :4 سٹریٹ سیٹلمنٹس (STRAITS SETTLEMENTS) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نو آبادی 1826ء سے 1858ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ ، ملکا اور سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔1867ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور 1946ء میں ختم کر دی گئی۔اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد 1 صفحہ 741 مطبوعہ لاہور 1987ء) 5 الفضل 11 / دسمبر 1923ء الفضل 21 اکتوبر 1939ء 7 النزعت: 2