زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 288 of 396

زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 288

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 288 جلد دوم کے باوجود احمدی مبلغین کی طرف زیادہ توجہ دیتے اور اسلام کی باتوں کی طرف زیادہ دھیان دیتے ہیں۔پس آپ لوگوں کو چاہئے کہ اس سعادت سے پورا پورا فائدہ حاصل کریں اور اپنی زندگی راہِ خدا میں وقف کر کے ہر سعادت سے بہرہ ور ہوں۔“ (الفضل 15 جنوری 1947ء) 1: التكوير : 6 2 سانسی آدبای : بھارت کے شمال مشرقی ریاستوں میں آباد علاقہ کے اصل باشندے جو مختلف قبائل اور نسلی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں کوا دی واسی کہتے ہیں۔ان کی تعداد 84 ملین ہے جو بھارت کی آبادی کا %8 بنتا ہے۔تاریخی اعتبار سے ان کا روزگار اور جنگل کی پیداوار سے رہا ہے۔ان میں سے کچھ افراد نے مسلح جدو جہد کا راستہ اختیار کیا۔ان مسلح گروہوں کو ماؤ باغی کہا جاتا ہے۔( وکی پیڈیاز سر لفظ آدی واسی)