زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 285 of 396

زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 285

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 285 جلد دوم کی طرح کھڑے نہ ہوں جن کے ذمہ خدا تعالیٰ کا قرضہ باقی ہوگا۔بلکہ ان لوگوں کی صف میں کھڑے ہوں جنہوں نے اس کا حق ادا کر دیا اور جن کے متعلق خدا تعالیٰ فرماتا ہے مِنْهُمْ مَّنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَّنْ يَنْتَظِرُه" (الفضل 29 جنوری 1961ء) 1 بخارى كتاب فضائل القرآن باب انزل القرآن على سبعة احرف صفحہ 895 حدیث 4992 مطبوعه رياض 1999ء الطبعة الثانية 2 ابو داؤد كتاب الملاحم باب امارات الساعة صفحه 606،605 حديث 4312 مطبوعه رياض 1999ء الطبعة الأولى 3 حبوق باب 3 آیت 3 تا 7۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء 4: الاحزاب : 24