زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 374
زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 374 جلد اول ހ ”ہمارے گھر“ کے الفاظ کہتا ہوں تو گو میں دینی لحاظ سے اپنی جماعت کو منتقی سمجھتا ہوں مگر رسم و رواج کے لحاظ سے ایک حد تک داخل بھی کرتا ہوں۔احمدیوں کو اسلام کی ہر ایک بات پر عمل کر کے دکھانا چاہئے۔جب ہماری جماعت ان باتوں پر عمل کر کے ترقی کی طرف قدم بڑھائے گی تو دنیا خود بخود ان باتوں کو اختیار کرنے لگ جائے گی۔مثلاً عورتوں کی آزادی وغیرہ کے متعلق یورپ ہمارے طرز عمل کی تقلید کر سکتا ہے۔یہ کہنا کہ حالات بدلیں گے نہیں غلطی ہوگی۔حالات ضرور بدلیں گے اور اسلام کی حقیقی تعلیم دنیا کے (الفضل 11 دسمبر 1928ء) 66 بیشتر حصہ پر قائم ہوگی۔۔“