زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 220
زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 220 جلد اول کریں اور پھر ان کو کامیاب فرمائے اور مفتی صاحب کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ان ابتلاؤں سے بچائے جو کامیابی کے بعد آتے ہیں۔پھر میں سب کے لئے دعا کرتا ہوں کہ سب کا خاتمہ بالخیر ہو اور ہمیں اسلام کے لئے مفید بنائے۔آمین۔“ (الفضل 25 دسمبر 1923ء)