ظہورِ امام مہدی ؑ

by Other Authors

Page 7 of 97

ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 7

سب علامات حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے مبارک وجود میں پوری ہو چکی ہیں۔نظارت نشر و اشاعت قادیان افادہ عام کے لئے اس مضمون کو کتابی شکل میں شائع کر رہی ہے کہ یہ وقت کا تقاضا ہے۔اللہ تعالیٰ مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر مربی سلسله احمدیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے علم میں برکت دے اور اُن کو خدمت دین کی زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے اور اس رسالہ کو نافع الناس بنائے۔آمین خاكسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر واشاعت قادیان {