یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 36 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 36

36 راہ ڈھونڈوں گا تجھ ملنے کی انتظار حشر تک منتظر خود بھی روؤں گا یاد کرکے تجھے ساتھ اوروں کو بھی رلاؤں گا جو بھی آئے گا نقش ! ترے اپنے دل میں اُسے بٹھاؤں گا میں نے جو عہد بھی عہد بھی کیا تجھے جان دے کر اُسے نبھاؤں گا ނ ہر قدم پر دیئے جلاؤں گا اس طرح کروں گا ترا ترا رہوں گا الله الحمد میکده میں ترے قافلہ یوں رواں دواں ہے ترا خدمت دین بسته تیرے رندوں کے اب بھی پُر ہیں ایاغ جیسے منزل کا مل گیا ہو داؤد کے ہیں چشم و چراغ سراغ آل خوش نوایان انجمن میں ترے اب نہ باقی کوئی زغن ہے نہ زاغ تو نے روشن جو کی تھی شمع وفا اب بھی روشن ہیں اس سے قلب و دماغ ہاں مگر آنکھ اب پر ہے ہے دلوں ترے فراق کا داغ ہر ڑی تیری یاد آئے گی تیری یاد اپنے ساتھ جائے گی یاد آئے گا تیرا ہمیں 12 احسان یاد آئے گا ہر قدم پر تیری محبت کا عہد و پیمان یاد آئے گا رونق شام جلس عرفاں درس قرآن یاد آئے گا تیرے فرمان یاد آئے گا خطبات تیری تقریریں آئے گا جب بھی کوئی شعلہ بیاں اس جمال و جلال کے صدقے کٹ تو میری جان یاد آئے گا تو ہر آن یاد آئے گا گیا دور کامیاب تیرا عید زریں تھا لا جواب تیرا ہے میرے محبوب قوم شاہ تیری رحمت کی تیری شفقت کی