واقعات صحیحہ

by Other Authors

Page 105 of 142

واقعات صحیحہ — Page 105

۱۰۵ ستر ۷۰ دن میں دونوں فریق کی کتابیں شائع ہونی چاہئیں۔یعنی ۱۵ / دسمبر ۱۹۰۰ء سے ۲۵ فروری ۱۹۰ ء تک جو ستر دن ہیں فریقین میں سے کوئی فریق تفسیر فاتحہ چھاپ کر شائع نہ کرے اور یہ دن گزر جائیں تو وہ جھوٹا سمجھا جائے گا۔اور اس کے کا ذب ہونے کے لئے کسی اور دلیل کی حاجت نہیں رہے گی۔والسلام علیٰ من اتبع الھدیٰ المشتہر مرزا غلام احمد از قادیان - ۱۵/ دسمبر ۱۹۰۰ء