حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 206 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 206

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 206 مناجات ولی اللہ کرنے والے آسمانوں اور زمین کے تو ہی ہے میرا کارساز دنیا میں اور آخرت میں۔وفات دے مجھ کو اسلام پر اور شامل کر مجھ کو نیکوں میں۔۱۶۵ (ب) - إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ (سورۃ ابراہیم :۴۰) میرا رب سنتا ہے دعا کو۔١٦٦ - رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلُ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ( سورۃ ابراہیم: ۴۱ ۴۲) اے میرے رب! کر دے مجھ کو قائم کرنے والا نماز کا اور میری اولا دکو بھی۔اے ہمارے رب! قبول فرما میری دعا۔اے ہمارے رب! بخش مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مومنوں کو جس دن کہ قائم ہو حساب۔۱ - اللَّهُمَّ اَنْتَ خَلَقْتَ نَفْسِى وَاَنْتَ تَوَفَّا هَالَكَ مَمَا تُهَا وَمَحْيَاهَا إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِيْنَ وَإِنْ اَمَتَّهَا فَاغْفِرْلَهَا وَارْحَمْهَا - ( مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۷۹) الہی ! تو نے میری جان کو پیدا کیا ہے اور تو ہی اس کو وفات دے گا۔تیرے ہی لئے اس کا مرنا اور اس کا جینا ہے اگر تو اس کو زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرما جیسا کہ تو اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے اور اگر اس کو مارے تو اس کو بخش دے اور اس پر رحم فرما۔١٨ - اَللّهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْحَقِّ أَحْيِنِي مَا عَلِمْتَ الْحَيوةَ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِي وَأَسْتَلْكَ خَشْيَتَكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ وَكَلِمَةَ الْإِخْلَاصِ فِي الرّضَا وَالْغَضَبِ وَأَسْتَلُكَ الْقَصْدَ فِي الْفَقْرِ وَالْغِنى وَأَسْتَلْكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَقُرَّةً عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَأَسْئَلُكَ الرِّضَا بِالْقَضَاءِ وَبَرُدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى