حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 172 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 172

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب بالْعَافِيَةِ 172 مناجات ولی اللہ الہی! میری مدد کر علم سے اور زینت دے مجھ کو علم سے اور بزرگی دے مجھ کو پر ہیز گاری سے اور آراستہ کر مجھ کو عافیت سے۔( انشراح صدر ) ٦٢ - رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِى ٥ وَيَسِرُلِي أَمْرِى o وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِى وَاجْعَلْ لِى وَزِيْرًا مِنْ أَهْلِي هِ هَارُونَ أَخِي اشْدُدْ بِهِ أَزْرِى وَاَشْرِكْهُ فِي أَمْرِى O كَى نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا هِ وَّ نَذْكُرَكَ كَثِيرًا ه إِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيرًاه ( سورة طه : ۲۶-۳۶) اے میرے رب! کشادہ کر میرا سینہ اور آسان کر میرے کام اور کھول گرہ میری زبان کی کہ وہ سمجھیں میری بات اور دے مجھ کو ایک مددگار میرے گھر والوں سے ہارون میرا بھائی۔مضبوط کر اس سے میری کمر اور شریک کر اس کو میرے کام میں تا کہ تیری تسبیح کر میں بہت اور ہم ذکر کریں تیرا بہت۔تو ہی ہمیں خوب دیکھتا ہے۔( علم حاصل کرنے کی دعائیں ) ٦٣ - رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا - ( سورة طه : ۱۱۵) اے میرے رب ! مجھے بڑھا علم میں۔۶۴ - اَللَّهُمَّ انْفِعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي وَعَلِمُنِي مَا يَنْفَعُنِي وَ زِدْنِي عِلْمًا - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ وَّ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ - (مشکوۃ شریف حدیث نمبر ۲۴۹۳)