حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 144 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 144

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 144 علمی کارنامے مذکورہ بالا کتب کے علاوہ آپ نے بعض اور کتب کا ذکر خود نوشت سوانح حیات میں کیا ہے۔مثلاً ترکی کا مستقبل حضرت خلیفہ اسیح الثانی نور اللہ مرقدہ کا ایک خطاب تھا جس کا آپ نے عربی میں ترجمہ کیا۔اس کی اشاعت بلا دعر بیہ میں ہوئی۔ان کی تفاصیل خود نوشت سوانح حیات میں دیکھئے۔آپ کے بعض مضامین اور تقاریر کا ذکر بطور نمونہ پیش کیا جا رہا ہے۔فہرست تقاریر و مضامین نمبر شمار عنوان ، مضامین و تقاریر 3 ۶ ง > 1۔11 ماخذ آنحضرت علیہ کا طرہ امتیاز فیض روحانی کا ابدی الفضل لا ہورا ۲ مئی ۱۹۴۸ سر چشمه آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کی امتیازی حیثیت الفضل قادیان ۱۵ تا ۱۹ جنوری ۱۹۳۸ء حضرت خاتم الانبیاء ﷺ کی بے مثل شان الفضل قادیان ۱۴ جنوری ۱۹۴۶ء ہمارے ہادی کامل محمد ﷺ کی ایک ہدایت کا ایک نمونہ ماہنامہ الفرقان ربوہ جنوری ۱۹۶۱ صفحه ۳۱ الفضل قادیان یکم جنوری ۱۹۳۵ء آنحضرت عملے کی پیشگوئیوں کی امتیازی حیثیت | الفضل قادیان ۲۸ دسمبر ۱۹۳۷ ء اسمہ احمد کی پیشگوئی امحضرت ام اللہ کی پیشگوئیوں کی امتیازی حیثیت الفضل قادیان ۲۸ دسمبر ۱۹۳۷ء بخضرت ﷺ کی پیشگوئیاں موجودہ جنگوں کے الفضل قادیان یکم جنوری ۱۹۴۲ء متعلق آنحضرت علیہ کی بے مثل شان الفضل قادیان ۳۰ دسمبر ۱۹۴۴ء آنحضرت ﷺ کی شان احمدیت کے نقطہ نظر سے الفضل قادیان ۳۱ دسمبر ۱۹۴۵ء آنحضرت ﷺ کے اخلاق حدیث کی روشنی میں الفضل ربوہ۶،۵،۴، ۸جنوری ۱۹۶۱ء