حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 142 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 142

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 142 علمی کارنامے قتل کے متعلق سنتا رہا ہوں۔جنوری ۱۹۲۱ء میں یہ واقعات عربی الہلال کے پر چہ میں مجموعی طور پر دیئے گئے۔زار کی حالت زار صفحہ ۱۱) یہ رسالہ سولہ صفحات پر مشتمل ہے اور پہلی بار قادیان سے شائع ہوا۔(١٣) سفينة نوح : تقوية الايمان یہ کتاب سید نا حضرت مسیح موعود کی تعلیمات پر مشتمل کتاب «کشتی نوح کا عربی ترجمہ ہے جو پہلی بار ۱۹۲۶ء میں شائع ہوا۔اس کا دوسرا ایڈیشن وکالت تبشیر تحریک جدید نے ۵۰۰۰ کی تعداد میں شائع کیا۔یہ کتاب ۹۶ صفحات پر مشتمل ہے۔(۱۴) محمدی بیگم کے نکاح کی پیشگوئی پر ایک نظر یہ آپ کی جلسہ سالانہ ۱۹۳۶ ء کی تقریر ہے جو پہلی بار جنوری ۱۹۳۷ء میں احمد یہ کتاب گھر قادیان نے شائع کی اور اللہ بخش سٹیم پر لیس قادیان سے طبع ہوئی۔یہ کتاب ۱۰۴ صفحات پر مشتمل ہے۔اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات ، آپ کے اشتہارات اور مکتوبات کی روشنی میں محمدی بیگم کی پیشگوئی کا پس منظر، غرض و غایت، پیشگوئی کے انداری و تبشیری پہلو۔نیز پیشگوئی پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات دیئے گئے ہیں۔(۱۵) مؤسس یہ کتاب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درد کی کتاب ”بانی سلسلہ اور انگریز کا عربی ترجمہ ہے جو آپ نے ۱۹۵۹ء میں کیا اور پہلی بار اس کی اشاعت وکالت التبشیر تحریک ربوہ کے اہتمام سے عمل میں آئی۔یہ کتاب ۱۵۲ صفحات پر مشتمل ہے۔الجماعة الاحمدية والانكليز (۱۲) نوٹس برائے جلسہ ہائے سیرۃ النبی علی یہ نوٹس حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب نے ۱۹۳۱ء میں ترتیب دیئے اور پہلی بار اللہ بخش سٹیم پریس قادیان سے اکتو بر ۱۹۳۱ء میں شائع ہوئے۔یہ کتاب ۴۸ صفحات پر مشتمل ہے جس