وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 32 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 32

الله شياء وسيجرى الله الشاكرين : احمدی مصرى جد ) ترجمه، بعد حد و صلوة واضع ہو کہ جو شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علہ وسلم نگی پرستش کر تا تھا اس کومعلوم ہو کہ مسند الی اللہ علیوسلم فوت ہوگئے اور یہ شخص تم میں سے خدا کی پرستش کرتا تھا تو خدانندہ ہے ، لکھی تھیں مرے گا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی موت دید دلیل یہ ہے کہ تعدا نے ریلیا ہے کہ مستقصد صرف ایک معمول ہے اور اُس سے پہلے تمام رسول اس دنیا سے گذر چکے ہیں بھی مر چکے ہیں۔اب کیا تم اس رسمول مجھے مرتے یا مل ہو جاتے کی وجہ سے دین اسلام چھوڑ دو گے؟ او ہر شخص اپنی ایڑ لیں کے بیل لوٹ جائے وہ اللہ کا مرکز کچھ نقصان نہیں کر سکتا اور اللہ شکر گذاروں کو ضرور بدل دیگا۔المور حضرت ابن عیاش فرماتے ہیں کہ بخدا اگر الگ اس سے لیے تیر تھے کہ یہ آیت بھی تعدا نے نانسان کی ہے، اور حضرت ابو بکرے کے پڑھنے سے اُن کو پتہ لگا۔میں اس آیت کو تمام ممالیہ نے حضرت ابو بکر سے سیکھ لیا، حضرت مرتے بھی فرمایا کہ ادا کی قسم میں تے یہ آیت حضرت الید گریہ سے ہی شقی اور میں اس کے گننے سے ایسا ہیے جو اس اور تھی ہو گیا ہوں کہ میرے پیر مجھے اُٹھا نہیں سکتے اور میں زمین پر گرا جاتا ہوں، پھر فرمایا کہ آخرت صلی الہ علیہ وسلم واقعی فوت ہو گئے۔(بخاری شریت عدم ما معبود مصری) سبحان الله با خدا کا یہ کتنا زبر دست تصرف ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے معاً بکھر سب سے پہلا اجتماع حضرت علی علیہ السلام سمیت گذشته تمام نبیوں کی وفات پر ہی ہوا۔اس اجماع نے گرتی ہوئی اسلامی عمارت کو پھیر سے تھام لیا اور ثابت کر دیا کہ اسلام کی زندگی بھی مجھ سیح کی وفات کے ساتھ وابستہ ہے۔یہ ایسی تہی دست صداقت ہے کہ اس نے بعض مستشرقی یورپ سے دال و