وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 25
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انتُمْ تَعْلَمُونَ انه لا يكون ولد الا و شمه آیا ھے۔میں تمہیں علم نہیں کہ ہر بیٹا اپنے باپ کے مشابہ ہوتا ہے انہوں نے عرض کیا۔یقینا اس پر حضور نے پورے جلال کے ساتھ فرمایا : السم تَعْلَمُونَ إِنَّ رَبَّنَا حَى لَا يَصُوتُ وَإِن عيسى اتى عليه العناد اسلامي التربيل از حضرت ابو الحسن علي بن احمد الواحدي النيساليسي طیع سیم معری سنا مینی کیا تم نہیں جانتے کہ ہمارا رتب تندہ ہے کبھی نہیں مرتا ، گھر حضرت عیسی وفات پاچکے ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یه ایمان افروز جواب معاذ اللہ کوئی مناظرانہ یا مجادلات نه داوای چی نہیں تھا بلکہ اس کی بنیاد قرآن مجید کے علاوہ محضور کے روحانی اور کشفی مشاہدات پر تھی اور آپ علی وجہ البصیرت یقین رکھتے تھے کہ حضرت مسیح انتقال کر سکتے ہیں کیونکہ حضور علی الصلوة والسلام نے معراج کی رات آسمانوں میں گذشتہ تمام ایسی تند کی روحوں کے ساتھ حضرت مسیح ناصری علی السلام کی روح ہی ادائیں تھی کثیت قسیم نہیں دیکھا تھا اور گفت عرب میں بھی نیک بندوں کی اور یہ مسکر کو سماء (یعنی آسمان ) ہی کہتے ہیں۔(اقرب الموارد ص ۵۲) من اور شیعہ بتاتی ہے : ما ينطق عن الهوى۔إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْى يُوحَى۔( النعيم : آیت ۴-۵) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول بشری ہوا و ہوس کے چشمہ سے نہیں شکلات بلکہ آپ کا قول خدا کا قول ہے۔