وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 441 of 508

وفا کے قرینے — Page 441

حضرت خلف أسبح الخامس ایده ال تعالى بنعبد العزيز 441 نغمہ تہنیت مکرم جمیل الرحمن صاحب، ہالینڈ اقلیم دل تجھے ہو مبارک اے شہر یار قربان مال و آبرو تجھ ہزار بار ہو اذن تو یہ جاں بھی کریں تجھ پہ ہم نثار pant تو تجھے ہے رُوح وفا کو روح خلافت سے پیار ہے چن لے جسے خدا وہی جانِ بہار ہے اب اے گل چمین ترے دم سے ہے سب نکھار اقلیم دل تجھے ہو مبارک اے شہر یار راه جنوں میں دیئے جلے شاخ دعا پر ثمر لگے اور عشق پر کس کو ہے اختیار دل تجھے ہو مبارک اے شہر یار تیرے قدم اٹھیں تو سمٹ جائے یہ جہاں تیرے جلو میں گامزن افواج قدسیاں تیری دعا کرے گی پھر جالوت کو شکار اقلیم دل تجھے ہو مبارک اے شہر یار