وفا کے قرینے — Page 420
حضرت خلیفة اصبح الخامس ایدہ اللہتعالیٰ بنصرہ العزیز 420 خلافت مکرم عبد السلام اسلام صاحب یہی نوع بشر کے واسطے تقدیر یزدانی نبوت قدرت اول خلافت قدرت ثانی یہی وہ ہے یہ مثلِ تفسیر و حواشی نبوت کم ریزی ہے ، خلافت خلافت آبپاشی ہے عکس خداوندی ہے آئینہ ہستی میں یہ پیغامِ سکوں گویا ہے ہنگاموں کی بستی میں کبھی صدیق ہو کر اس نے باطل کو کچل ڈالا ہزاروں آندھیوں کا اک نگہ سے رخ بدل ڈالا اسی نے عہد فاروقی میں ملت کو جنوں بخشا بھی عثمان و حیدر ہو کے ہر دل کو سکوں بخشا خلافت کی قبائے تام میں کامل امام آ صدی جب چودھویں آئی مرا ماہِ تمام آیا جمالی دور میں اس نے لیا پھر تھام اُمت کو بشکل نورِ دیں اُٹھ کر کیا پامال ظلمت کو خدا نے بعد ازاں پھر اپنی رحمت کو اتارا تھا وہی نور ازل محمود میں بھی جلوہ آراء تھا