وفا کے قرینے — Page 342
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 342 عاشق ہیں وہ مولیٰ کے محمد پہ فدا ہیں قرآں کے معارف کی وہ پھیلاتے ہیں برکت سایہ رہے مومن خلافت کا ہمیشہ دنیا میں سدا جلتی رہے شمع خلافت مکرم منصور احمد صاحب ٹی۔ٹی چپکا وہ آسمان خلافت پہ اس طرح دنیائے بحر و بر پہ وہ احسان کر گیا راز نہاں وہ اپنی بصیرت سے کھول کر عالم کو دیکھو صاحب عرفان کر گیا عاشق رسول کا تھا وہ خادم مسیح کا ہر لمحہ اپنی زیست کا قربان کر گیا