وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 3 of 508

وفا کے قرینے — Page 3

حضرت خلیفہ اصبح الاول رضی اللہ عنہ 3 اللہ جلشانہ فرماتا ہے لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبّون خُدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اُس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب که راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکار لگاتے ہیں دل اپنا اُس پاک وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے خدا تعالیٰ اس خصلت اور ہمت کے آدمی اس امت میں زیادہ سے زیادہ کرے آمین ثم آمین۔چہ خوش بودے اگر ہر یک زانت نور دیں بودے ہمیں بودے اگر ہر دل پر از نور یقیں بودے ،،