وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 246 of 508

وفا کے قرینے — Page 246

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 246 مراجعت امام ایدہ اللہ تعالیٰ سیدنا حضرت خلیفہ اصبح الثالث ایده الله عالی بصرہ العزیز کی سر امریکہ و یورپ سے واپسی پر مکرم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد صاحب ظفر (1) ہمیں جس کا تھا انتظار آگیا گیا تھا جلو میں دعاؤں کے جو بتائید 5 مرے شہر کا شہریار آگیا پروردگار آگیا ظفر آج لازم ہے شکر خُدا امام الزماں کامگار آگیا (2) طرب خیز ہے کس قدر سماں سب کے عیاں مسرت ہے چہروں خوشی کے ترانوں میں ہیں یک زباں زن و مرد و اطفال و پیرو جواں زمیں پہ کیوں کرتا ہے رشک آسماں چراغاں میں خود آ ملی کہکشاں