وفا کے قرینے — Page 185
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 185 تجھ کو روحانی خزائن ہیں مسیحا سے ملے دونوں ہاتھوں سے لٹا اے صاحب جود وسخا علم وعرفاں تم کو بخشا اور کنیز بے بہا یہ کلام اکبر دل میں ایمان ویقیں ہے ہاتھ میں قرآن ہے تشنہ روحوں کو پلا دو شربت وصل و بقا یہ کتاب حق نما سپاہ مصطفیٰ سے مراد جماعت احمد یہ ہے جس کا مقصد اولین اور فرض اولین خدمت اسلام اور سینہ سپر ہو کر تمام عالم کو چپہ چپہ پر اسلام کا علم ، تو حید کا پرچم بلند کرنا ہے ، مبارکہ درمیان تو مکرم عبدالمنان ناہید صاحب جہان بے توقیر سراپا وقار کی تصویر کھو گئی جب بھی تیرگی میں نظر تبسم تیرا نمودِ سحر