وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 175 of 508

وفا کے قرینے — Page 175

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ پہچ 175 حضرت خلیفتہ اسیح الثانی مصلح موعود کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ جیں افسردہ ہیں شامیں ویران ہیں گلیاں خاموش ہیں کوچے سنسان ہیں یکھتے دیکھتے رونقیں کیا ہوئیں لوگ حیران ہیں آج ربوہ کے ہر حجر ، آج ہے سرنگوں افسردگی کو ہساروں پہ ہے آج ہر دل ہے شق ، آنکھ ہے خونچکاں کس قدر بے کسی سوگواروں پہ ہے چاندنی ماند ہے ، چاند بھی ماند ہے وہ چمک بھی گاستاروں میں باقی نہیں پھول توڑا بچیں نے وہ باغ ہے دلکشی اب بہاروں میں باقی نہیں چل دیا آج وہ مصر روال جس کی ہستی اس دور ناز تھا اپنے پرائے کا غمخوار تھا وہ کہ اپنے پرائے کا دمساز تھا وہ