وفا کے قرینے — Page 168
168 حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ یہی مد نظر تھا ایک مقصد برائے دین احمد جانفشانی رہی نصرت خدا کی شامل حال گزاری ہمیں داغ جدائی آج دے ہوا حاضر حضور زندگی با کامرانی کر یار جانی جو اُس نے نور بھیجا تھا تھا جہاں میں ہوا واصل رت جاودانی وہ جس کے قلب و روح و تن مبارک مبارک آمدن ، رفتن مبارک ** مکرم عبدالمنان ناہید صاحب عزم آفریں تھی ذات تیری شیریں تھی بات بات تیری تھے معمور سعی پیہم سے سکون نا شناس رات تیری The